✍🏻اعلان عام 📢ہر اس کتاب کو جوکہ دو مرتبہ یا اس سے زائد مرتبہ انجانے میں اپلوڈ کیا جا چوکے ہیں اسے چینل سے نکالا جارہا ہیں اور ساتھ ہی ان ممبران کو بھی جو کہ گزشتہ چھ مہینہ سے مسلسل آفلائن رہ رہے ہیں ان کو بھی ایوبی بک سینٹر دیوبند آسام سے نکالا جائے گا انشاءاللہ(نوٹ بریلوی کتب کا لسٹ نہیں نکلے گا)
*شیر ہند جناب اسد الدین اویسی سے مؤدبانہ گزارش* بہار میں الیکشن ہونے جا رہا ہے، اس کے پیش نظر آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ مسلمانوں کی جتنی بھی سیاسی پارٹیاں ہیں جیسے پیس پارٹی، مجلس عمل، آل انڈیا مسلم لیگ، انڈین یونین مسلم لیگ، اے آئی یو ڈی ایف اور مجلس اتحاد المسلمین وغیرہ وغیرہ، ان سب کا ایک متحدہ پلیٹ فارم ہو اور سب لوگ آپسی تال میل کے ساتھ متحد ہو کر الیکشن لڑیں. چنانچہ بہار کی تمام 243 سیٹوں سے امیدوار کھڑا کریں تاکہ کم از کم 150 سیٹیں بھی آگئیں تو بھاری اکثریت سے سرکار بن جائے گی، کیونکہ اگر متحد ہو کر نہ لڑا جائے تو پانچ سیٹ بھی نکالنا مشکل ہوگا، پھر تو اس سے کوئی بدلاؤ نہیں آئے گا اور سرکار انھیں پارٹیوں کی بن جائے گی جو ستر سالوں سے اقلیتوں کو ٹھگنے کا کام کر رہے ہیں پھر سواءے چیخنے چلانے کے اور کچھ نہیں ہو سکے گا اس لئے اگر ملت کا درد ہے تو اس وقت ضرورت ہے کہ یہ ساری پارٹیاں متحد ہو کر الیکشن لڑیں، اس اتحاد کے لیے اویسی صاحب عملی اقدام کریں، اور سب کو چاہیے کہ تمام پارٹیوں پر اتحاد کے لئے دباؤ بنائیں ایک ہوجائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں ورنہ ان بک...
Comments